April 30, 2025 10:07 AM April 30, 2025 10:07 AM
7
BJP نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر، کانگریس کی طرف سے ایک تصویر شیئر کیے جانے پر سخت ردِّعمل ظاہر کیا ہے، جس میں وزیراعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کی گئی تھی۔
BJP نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر، کانگریس کی طرف سے ایک تصویر شیئر کیے جانے پر سخت ردِّعمل ظاہر کیا ہے، جس میں وزیراعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کی گئی تھی۔ نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارٹی ترجمان گورو بھاٹیہ نے الزام لگایا کہ کانگریس، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کے اِن حالات میں، اِس طرح کی پوسٹ کے ذریعے، ملک کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ جناب بھاٹیہ نے الزام لگایا کہ کانگریس، پاکستان کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ وہ اُس کے ساتھ ہے۔ اُمور داخلہ کے وزیرمملکت بَندی سنجے کمار نے ...