February 21, 2025 10:03 AM

views 16

BJP نے، کانگریس پر ملک کے انتخابات پر اثرانداز ہونے کے لیے سازش رچنے اور غیر ملکی رقومات استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔

BJP نے، کانگریس پر ملک کے انتخابات پر اثرانداز ہونے کے لیے سازش رچنے اور غیر ملکی رقومات استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے پارٹی کے سرکردہ لیڈر روی شنکر پرساد نے دعویٰ کیا کہ بھارت کے لیے امریکی ایجنسی US - Aid کی طرف سے سرمایہ فراہم کرنے کے بارے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تازہ رائے زنی سے وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ دعویٰ صحیح ثابت ہو گیا ہے کہ غیر ملکی طاقتیں اُنہیں اقتدار میں آنے سے روکنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ جناب مودی نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات...