October 13, 2025 9:53 AM

views 32

نئی دلّی میں بی جے پی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ، بہار انتخابات کے لیے سیٹوں کی تقسیم کے NDA کے اعلان کے بعد منعقد کی گئی۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی CEC نے کَل رات نئی دلّی میں پارٹی صدر دفتر میں ایک میٹنگ منعقد کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماؤں نے میٹنگ میں شرکت کی۔ میٹنگ کا مقصد بہار اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی کی حکمت عملی اور امیدواروں کی فہرست کو قطئی شکل دینا تھا۔ بی جے پی CEC کی میٹنگ، بہار انتخابات کے لیے، NDA کی سیٹوں کی تقسیم کے اعلان کے بعد منعقد کی گئی ہے۔ برسر اقتدار NDA نے کَل بہا...

January 11, 2025 10:35 AM

views 35

BJPکی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ، کل شام نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔

BJPکی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ، کل شام نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔ یہ میٹنگ دلّی اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کے ناموں کو قطعی شکل دینے کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ یہ میٹنگ پارٹی کے صدر دفتر میں منعقد کی گئی، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی، BJP صدر جے پی نڈّا، مرکزی وزراء امت شاہ اور راجناتھ سنگھ نیز پارٹی کے دیگر سینئر رہنماء اور دلّی BJP شاخ کے رہنماؤں نے شرکت کی۔×

August 30, 2024 9:25 AM

views 29

ہریانہ کے آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو قطعی شکل دینے کی خاطر نئی دلّی میں BJP کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی ہے۔

کَل شام نئی دلّی میں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں BJP کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی۔ وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، BJP کے صدر جے پی نڈا، پارٹی کے ہریانہ کے چناؤ انچارج اور مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماؤں نے اِس میٹنگ میں شرکت کی۔ ہریانہ کے آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو قطعی شکل دینے کیلئے اِس میٹنگ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اِس دوران، کَل اِس سے پہلے نئی دلّی میں BJP کی ہریانہ کور کمیٹی کی میٹنگ بھی ہوئی۔ یہ میٹنگ جناب نڈا کی رہائش گاہ پر ہ...