April 12, 2025 10:37 AM April 12, 2025 10:37 AM
7
بھارتیہ جنتا پارٹی اور آل انڈیا انّا دراوڑ مُنِترا کڑگم AIDMK نے 2026 کے، تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے لیے ایک اتحاد کا اعلان کیا ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی اور آل انڈیا انّا دراوڑ مُنِترا کڑگم AIDMK نے 2026 کے، تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے لیے ایک اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات کل چنئی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بتائی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اِن انتخابات میں، ایڈا پڈّی-کے-پلانی سوامی قیادت کریں گے۔ اسی دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ NDA کے شراکت داروں کی ساتھ مل کر وہ تمل ناڈو کو ترقی کی اونچائیوں پر لے کر جائیں گے اور اس ریاست کی خدمت، تندہی سے انجام دیں گے۔ انہو...