May 2, 2025 9:56 AM

views 22

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے BJP کے رُکن پارلیمنٹ سنجے جائسوال کو 2025-26 کیلئے تخمینوں سے متعلق کمیٹی کا صدر نشیں مقرر کیا ہے۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے BJP کے رُکن پارلیمنٹ سنجے جائسوال کو 2025-26 کیلئے تخمینوں سے متعلق کمیٹی کا صدر نشیں مقرر کیا ہے۔ جناب بِرلا نے 30 رُکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، جس کی مدت کار آئندہ برس 30 اپریل کو ختم ہوگی۔ اس کمیٹی میں BJP سے پی پی چودھری اور راجیو پرتاپ روڈی، کانگریس سے کماری سیلجا اور دِپندر سنگھ ہُڈا، سماج وادی پارٹی سے اَودھیش پرساد، TMC کے کلیان بنرجی، DMK سے دیاندھی مارن اور شیوسینا UBT کے اَروِند ساونت سمیت لوک سبھا ارکان پارلیمنٹ شامل ہیں۔ جناب برلا نے BJP کے رکن پارلیمنٹ Bai...