August 4, 2025 9:53 AM
BIMSTEC ملکوں کی روایتی موسیقی کا، پہلا فیسٹیول آج شام نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں منعقد ہوگا۔
BIMSTEC کی روایتی موسیقی کا اب تک کا پہلا، فیسٹیول آج شام نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں منعقد ہوگا۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، اِس میوزِک فیسٹیول کا افتتاح کریں گے۔ موسیقی کی اِس تقریب میں، بھارت، بنگلہ دیش، بھوٹان، میانما، نیپال، سری لنکا اور تھائی لینڈ، اپنی-اپنی موسیقی سے،...