October 23, 2025 9:55 AM
9
بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کیلئے آج نام واپس لینے کا آخری دن ہے۔
بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے نام واپس لینے کا آج آخری دن ہے۔ اس مرحلے کے تحت 20 ضلعوں کے 122 اسمبلی حلقوں کے لیے 11 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس دوران کیمور ضلعے کے موہنیا حلقے کے لیے راشٹریہ جنتا دل RJD کی امیدوار شویتا سُمن کا پرچہ، درج فہرست ذات سے متعلق اُ...