ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 11, 2025 9:45 AM

بارش سے وابستہ واقعات میں، بہار میں 58، جبکہ اترپردیش میں 22 افراد کی موت ہوئی ہے۔

 بارش سے وابستہ واقعات میں بہار میں 58 اور اترپردیش میں 22 افراد کی جانیں چلی گئی ہیں۔ اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہلاک ہونے والوں کے کنبوں کو چار چار لاکھ روپے نقد امداد دینے کا اعلان کیاہے۔انہوں نے عہدیداران کو ہدایت دی ہے کہ وہ شدید بارش اور آندھی کے سبب جانوں کے ...