April 11, 2025 9:45 AM April 11, 2025 9:45 AM

views 7

بارش سے وابستہ واقعات میں، بہار میں 58، جبکہ اترپردیش میں 22 افراد کی موت ہوئی ہے۔

 بارش سے وابستہ واقعات میں بہار میں 58 اور اترپردیش میں 22 افراد کی جانیں چلی گئی ہیں۔ اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہلاک ہونے والوں کے کنبوں کو چار چار لاکھ روپے نقد امداد دینے کا اعلان کیاہے۔انہوں نے عہدیداران کو ہدایت دی ہے کہ وہ شدید بارش اور آندھی کے سبب جانوں کے اتلاف اور فصلوں کے نقصان کا فوری طور پر جائزہ لیں۔ بہار کے نالندہ ضلعے میں پیڑاکھڑنے اور دیواریں گرنے کے واقعات میں سب سے زیادہ 22 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بہار کے پٹنہ، گوپال گنج، مونگیر، سمستی پور، جہان آباد، ...