July 8, 2025 10:11 AM
ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے بہار کیلئے 4 نئی امرت بھارت ٹرینوں کا اعلان کیا ہے۔
مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے بہار کے اپنے دورے کے دوران ریاست کیلئے کئی اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس سے مسافروں، ریل کنکٹی وِٹی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو فروغ دینے کی سہولیات میں بہتری آئے گی۔ کل بہار کے ایک دن کے دورے کے بعد جناب ویشنو نے پٹنہ میں میڈیا کے افراد سے خطاب کیا۔ ...