July 15, 2025 10:32 AM
بہار میں جاری خصوصی جامع نظرثانی مہم کے دوران 6 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ ووٹروں نے ذاتی معلومات
بہار میں جاری خصوصی جامع نظرثانی مہم کے دوران 6 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ ووٹروں نے ذاتی معلومات سے متعلق فارم جمع کرادیئے ہیں۔ بھارت کے انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ فارم جمع کرنے کی مہم تیزی سے جاری ہے، جس کے تحت سات کروڑ 80 لاکھ ووٹروں میں سے 83 اعشاریہ چھ چھ فیصد ووٹروں نے فارم جمع ک...