October 5, 2025 9:39 AM

views 26

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ بہار کے Makhana کو عالمی خوراک کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے، جو امریکہ، کناڈا اور عرب ملکوں کے علاوہ دیگر ایشیائی ملکوں اور یوروپ کو برآمد کیا جائے گا۔

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ بہار کے Makhana کو عالمی خوراک کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے، جو امریکہ، کناڈا اور عرب ملکوں کے علاوہ دیگر ایشیائی ملکوں اور یوروپ کو برآمد کیا جائے گا۔ پٹنہ میں Makhana فیسٹیول میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افریقی ملکوں کے لیے برآمدات کی غرض سے ایک سمجھوتہ کیا گیا ہے۔ جناب چوہان نے اس بات پر زور دیا کہ Makhana نہ صرف بہار کی شان ہے بلکہ بھارتی روایات اور اقدار اور کسانوں کی سخت محنت کی بھی ایک علامت ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ زراعت کی و...