November 6, 2025 2:46 PM
بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے تشہیری مہم تیز ہوگئی ہے۔ NDA اور عظیم اتحاد کے رہنما انتخابات والے حلقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
بہار میں دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم زور و شور سے جاری ہے۔ NDA، مہاگٹھ بندھن اور دوسری سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ اور اعلیٰ رہنما آج اُن حلقوں میں مختلف چناؤ جلسوں سے خطاب کررہے ہیں، جہاں انتخابات ہونے والے ہیں۔ BJP کے سینئر رہنما اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اَرر...