July 31, 2025 10:00 AM
21
بہار میں ریاست کے مختلف حصوں میں جنوب مغربی مانسون سرگرم ہو گیا ہے۔
بہار میں ریاست کے مختلف حصوں میں جنوب مغربی مانسون سرگرم ہو گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں اورنگ آباد ضلعے کے رفیع گنج میں 70 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوئی۔ موسمیات کے محکمے نے 2 اگست سے شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔×