October 11, 2025 9:56 AM

views 33

قومی جمہوری اتحاد NDA آج اپنی اتحادی پارٹیوں کے درمیان سیٹوں کے بٹوارے کو حتمی شکل دینے کیلئے تیار ہے۔

قومی جمہوری اتحاد NDA آج اپنی اتحادی پارٹیوں کے درمیان سیٹوں کے بٹوارے کو حتمی شکل دینے کیلئے تیار ہے۔ دو مرحلوں پر مبنی بہار اسمبلی چناؤ کے لیے امیدواروں کے ناموں پر تبادلہئ خیال کرنے اور حتمی شکل دینے کے لیے BJP کی کور کمیٹی آج نئی دلی میں میٹنگ کرے گی۔ BJP کے قومی صدر جے پی نڈّا میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، کورکمیٹی کے دیگر اراکین سمیت پارٹی کے سینیر لیڈر میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ میٹنگ کے بعد توقع ہے کہ NDA اور اسکی اتحادی پارٹیوں کے درمیان سیٹوں کے بٹوارے کا اعلان کیا جائ...