ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 6, 2025 9:36 AM

view-eye 2

بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے 121 حلقوں میں پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ تقریباً تین کروڑ 75 لاکھ ووٹر، ایک ہزار 314 امیدواروں کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔

بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج 18 اضلاع کے 121 حلقوں میں ووٹنگ ہورہی ہے۔ اِن میں پٹنہ، ویشالی، نالندہ، بھوج پور، مونگیر، سارن، سیوان، بیگوسرائے، لکھی سرائے، گوپال گنج، مظفرپور، دربھنگہ، مدھے پورہ اور سہرسہ شامل ہیں۔ ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوا اور یہ شام 6 بجے ...