October 9, 2025 10:04 AM October 9, 2025 10:04 AM

views 28

بہار میں اسمبلی چناؤ کے لیے سیٹوں کے بٹوارے اور ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر مختلف سیاسی پارٹیوں اور اُن کی حلیف جماعتوں کی درمیان زبردست کشمکش جاری ہے۔

بہار میں اسمبلی چناؤ کے لیے سیٹوں کے بٹوارے اور ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر مختلف سیاسی پارٹیوں اور اُن کی حلیف جماعتوں کی درمیان زبردست کشمکش جاری ہے۔ NDA اور عظیم اتحاد میں شامل سیٹوں کی زیادہ مانگ کرنے والی چھوٹی پارٹیوں کے مطالبات کی وجہ سے بہار اسمبلی چناؤ میں دباؤ کی سیاست کا اثر واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔ لوک جَن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے قومی صدر چراغ پاسوان نے اپنی پارٹی کی مانگوں کی حمایت میں BJP کے تئیں ایک سخت موقف اپنایا ہے۔ انہوں نے آج پارٹی کی پارلیمانی بورڈ، سبھی تنظیمی وِنگس ا...