October 12, 2025 10:05 AM
34
بہار اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، کیونکہ قومی جمہوری اتحادNDA اور مہا گٹھ بندھن، دونوں کی اتحادی پارٹیاں سیٹوں کے بٹوارے کے فارمولے کو حتمی شکل دینے کے لیے لگاتار میٹنگیں کر رہی ہیں۔
بہار اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، کیونکہ قومی جمہوری اتحادNDA اور مہا گٹھ بندھن، دونوں کی اتحادی پارٹیاں سیٹوں کے بٹوارے کے فارمولے کو حتمی شکل دینے کے لیے لگاتار میٹنگیں کر رہی ہیں۔ BJPکور کمیٹی کی میٹنگ کل نئی دلی میں پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ اِس میٹنگ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور BJP کے دیگر سینئر رہنما موجود تھے۔ دوسری جانب، عظیم اتحاد کی اتحادی پارٹیاں بھی سیٹوں کے بٹوارے کو طے کرنے کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ کانگریس اور بائیں بازو کی پ...