ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 5, 2025 10:28 AM

view-eye 1

بہار میں کَل اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے انعقاد کیلئے سبھی انتظامات کرلیے گئے ہیں۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے سبھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے کے تحت 18 ضلعوں کے 121 اسمبلی حلقوں میں کَل ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے میں 314 امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔ اس مرحلے میں 3 کروڑ 75 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال ک...