October 13, 2025 9:54 AM
33
بہار میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔
بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن آج جاری کر دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی 20 ضلعوں کے 122 اسمبلی حلقوں کے لیے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہو جائے گا۔ دوسرے مرحلے کے لیے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر ہے۔ کاغذات کی جانچ 21 اکتوبر کو ہوگی، جبکہ 23 اکتوبر تک امیدواری واپس لی جا سکتی ہے۔ ووٹنگ، 11 نومبر کو ہوگی۔ کاغذاتِ نامزدگی صبح 11 بجے سے سہ پہر تین بجے تک داخل کیے جا سکتے ہیں۔ انتخابی کمیشن نے نامزدگی مراکز پر سکیورٹی کے پختہ انتظامات کیے ہیں۔ 243...