October 10, 2025 9:59 AM
5
بہار میں، اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔
بہار میں، اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ اس طرح پہلے مرحلے میں 121 اسمبلی حلقوں کے لیے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہو جائے گا۔ دن میں 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک پرچے بھرے جا سکیں گے۔ انتخابی کمیشن نے نامزدگی داخل کرنے کے مراکز کے اطراف سخت س...