November 20, 2025 10:05 AM

views 32

JDU کے سربراہ نتیش کمار آج پٹنہ میں دسویں مرتبہ بہار کے وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر رہنما تقریب میں شرکت کریں گے۔

جنتا دل یونائیٹڈ کے سربراہ نتیش کمار آج دسویں مرتبہ بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں دن میں ساڑھے گیارہ بجے منعقد ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر معززین اس تقریب میں شامل ہوں گے۔ JDU کے سربراہ نتیش کمار کو کل قومی جمہوری اتحاد NDA لیجسلیچر پارٹی کا رہنما منتخب کیا گیا تھا۔ یہ فیصلہ پٹنہ میں NDA میں شامل 5 پارٹیوں کے نئے منتخب ارکانِ اسمبلی کی مشترکہ میٹنگ کے دوران لیا گیا۔ NDA نے بہار اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں زبردست کامیابی حاص...