March 27, 2025 10:06 AM

views 14

بہار کے NDA رہنماؤں نے کل نئی دلّی میں BJP کے رکن پارلیمنٹ سنجے جیسوال کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

بہار کے NDA رہنماؤں نے کل نئی دلّی میں BJP کے رکن پارلیمنٹ سنجے جیسوال کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس میٹنگ میں بہار بی جے پی کے ممبرانِ پارلیمنٹ کے ساتھ ساتھ BJP کے صدر جے پی نڈا، JDU، LJP (رام وِلاس)، ہندوستان عوام مورچہ (سیکولر) اور راشٹریہ لوک مورچہ کے سینئر رہنماؤں نے شرکت کی۔ یہ میٹنگ، اس سال کے آخر میں ہونے والے بہار اسمبلی انتخابات سے قبل منعقد ہوئی ہے اور اس میٹنگ کا مقصد ریاست میں اتحادی شرکاء کے ساتھ تال میل کو بہتر بنانا ہے۔ بعد میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں مرکزی وزیر LJP(R) چیف چراغ پ...