September 8, 2025 10:00 AM

views 32

بہار حکومت نے، خواتین کو روزگار کے موقعے فراہم کرنے کے لیے، مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا کا آغاز کیا ہے۔

بہار میں، NDA حکومت نے مالی امداد کی ایک نئی اسکیم ”مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا“ کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد بہت چھوٹی سطح پر، اُبھرنے والی خاتون کاروباریوں کو مدد   دینا ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کل اِس اسکیم اور اِس کے  ایپلی کیشن پورٹ کا آغاز کیا۔ مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا کا مقصد خود روزگار اور کاروبار کو فروغ دے کر خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے امید ظاہر کی کہ حکومت کے تعاون سے خواتین معاشی طور پر خود کفیل ہوں گی۔ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک پہل کے طو...