May 5, 2025 9:47 AM

views 25

بہار کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کے کَل پہلے دن مختلف مقابلوں میں شاندار مظاہرے دیکھنے کو ملے۔

بہار کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کے کَل پہلے دن مختلف مقابلوں میں شاندار مظاہرے دیکھنے کو ملے۔ مہاراشٹر کے تیر اندازوں نے چار میں سے تین مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کیا۔ لڑکیوں کے زمرے میں مہاراشٹر کی Tejal Rajendra Salve نے بھاگلپور میں کمپاؤنڈ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ انھوں نے 697 پوائنٹس اسکور کیے۔ لڑکوں کے زمرے میں آندھرا پردیش کے Kodandapani Thaurneesh Jathya نے تیر اندازی میں 655 پوائنٹس کے ساتھ لڑکوں کے Recurve کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہلا مقام مقام حاصل کیا۔ اسی مقابلے میں میگھالی...