ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 23, 2025 9:50 AM

view-eye 3

قومی راجدھانی میں دلّی پولیس اور بہار پولیس کی مشترکہ ٹیم کے ساتھ ایک تصادم میں 4 مطلوبہ جرائم پیشہ افراد مارے گئے ہیں۔

دلّی کے روہنی علاقے میں آج صبح، دلّی پولیس کرائم برانچ اور بہار پولیس کی مشترکہ ٹیم کے ساتھ ایک تصادم میں بہار سے تعلق رکھنے والے 4 مطلوبہ جرائم پیشہ افراد مارے گئے۔ تصادم کے بعد گینگسٹر رنجن پاٹھک، بِملیش مہتو، منیش پاٹھک اور امن ٹھاکر کو روہنی میں واقع ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈک...