October 24, 2025 9:57 AM

views 37

انتخابی کمیشن نے ریاستوں کے اعلیٰ چناؤ افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ملک گیر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی عمل کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دیں۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے تشہیری مہم تیز ہوگئی ہے۔ NDA کے سرکردہ لیڈرز اپنے امیدواروں کے حق میں انتخابی جلسے کررہے ہیں۔ وزیراعظم اور سینئر BJP لیڈر  نریندر مودی آج بیگوسرائے اور سمستی پور میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 ضلعوں کے 121 اسمبلی حلقوں میں 6 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ وزیراعظم اور سینئر بی جے پی لیڈر نریندر مودی بہار اسمبلی انتخابات کیلئے سمستی پور ضلعے کے دودھ پورہ ایئر فیلڈ گراؤنڈ سے آج اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔ اسم...