August 18, 2025 9:52 AM
انتخابی کمیشن نے خصوصی تفصیلی نظرثانی کے بعد بہار چناؤ فہرست کے مسودے سے نکالے گئے 65 لاکھ ووٹروں کی فہرست جاری کردی ہے۔
چناؤ کمیشن نے 65 لاکھ ووٹروں کی فہرست اَپلوڈ کر دی ہے، جن کے نام ووٹر فہرست کی خصوصی نظرِثانی مہم SIR کے بعد یکم اگست کو شائع بہار کے ووٹر فہرست کے مسودے سے ہٹا دیے گئے تھے۔ وہ ووٹر جن کے نام 2025 تک بہار کی ووٹر فہرست میں شامل تھے لیکن ووٹر فہرست کے مسودے میں شامل نہیں ہیں، ان کی فہرس...