October 23, 2025 9:52 AM October 23, 2025 9:52 AM

views 59

بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ JDU کے صدر اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور BJP کے سرکردہ لیڈر، NDA امیدواروں کی حمایت میں انتخابی مہم میں شامل ہو رہے ہیں۔

بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ JDU کے صدر اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور BJP کے سرکردہ لیڈر، NDA امیدواروں کی حمایت میں انتخابی مہم میں شامل ہو رہے ہیں۔ بہار میں پہلے مرحلے میں اگلے مہینے کی 6 تاریخ کو 18 ضلعوں کے 121 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ آج NDA کے کئی لیڈر اتحاد کے امیدواروں کی حمایت میں انتخابی مہم میں شامل ہوں گے۔ BJP کے قومی صدر جے پی نڈّا اورنگ آباد میں Goh اور ویشالی ضلع میں Patepur میں چناؤ ریلیوں سے خطاب کریں گے۔ اِدھر مرکزی وزیر اور ...

October 21, 2025 9:46 AM October 21, 2025 9:46 AM

views 43

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال آج کی جائے گی۔

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج کی جائے گی۔ اس مرحلے کے تحت 20 ضلعوں کے 122 اسمبلی حلقوں کیلئے 11 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے کی 122 سیٹوں کیلئے  دو ہزار 600 سے زیادہ کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے گئے ہیں۔ امیدوار 23 اکتوبر تک اپنا نام واپس لے سکتے ہیں۔ ریاست میں 6 نومبر اور 11 نومبر کو دو مرحلوں میں اسمبلی انتخابات ہورہے ہیں۔ عظیم اتحاد میں پارٹیوں کے درمیان تال میل ناکام رہا ہے۔ عظیم اتحاد کی پارٹیوں نے ایک دوسرے کے خلاف امیدوار کھڑے کئے ہ...