October 22, 2025 9:38 AM
32
بہار اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کے تحت نتیش کمار سرکار کے 16 وزیر چناؤ لڑ رہے ہیں، اِن میں سے 11 بی جے پی اور 5 جنتا دل یونائٹیڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔
بہار اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کے تحت نتیش کمار سرکار کے 16 وزیر چناؤ لڑ رہے ہیں، اِن میں سے 11 بی جے پی اور 5 جنتا دل یونائٹیڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔ انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت، ریاست میں 18 ضلعوں کے 121 اسمبلی حلقوں میں 6 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ BJP کے پاس اس مرحلے کے تحت میدان میں بہت سی ممتاز شخصیتیں ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ اور BJPکے امیدوار سمراٹ چودھری پہلی بار انتخابی میدان میں ہیں۔ وہ مُنگیر ضلعے کے تارا پور اسمبلی حلقے سے چناؤ لڑ رہے ہیں۔ دوسرے نائب و...