March 19, 2025 9:38 AM March 19, 2025 9:38 AM

views 7

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے ملازمت کے بدلے زمین منی لانڈرنگ کیس سے متعلق پوچھ تاچھ کے لیے راشٹریہ جنتا دَل کے صدر اور بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کو آج طلب کیا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے ملازمت کے بدلے زمین منی لانڈرنگ کیس سے متعلق پوچھ تاچھ کے لیے راشٹریہ جنتا دَل کے صدر اور بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کو آج طلب کیا ہے۔ جناب یادو کو ED کے پٹنہ میں واقع ریجنل دفتر میں پیش ہونے اور اپنا بیان درج کرانے کو کہا گیا ہے۔ اس سے پہلے لالو پرساد کی اہلیہ اور سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی اور اُن کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ کل مرکزی انفورسمنٹ ایجنسی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ رابڑی دیوی اور تیج پرتاپ سے الگ الگ کمروں میں تین گھنٹے سے زیادہ تفتیش ...