June 18, 2025 9:47 AM
ووٹنگ کے عمل میں ایک بنیادی تبدیلی کی شروعات کرتے ہوئے بہار ریاستی انتخابی کمیشن نے انڈرائد پر مبنی موبائل کا استعمال کرتے ہوئے ای-ووٹنگ نظام کا آغاز کیا ہے۔
ووٹنگ کے عمل میں ایک بنیادی تبدیلی کی شروعات کرتے ہوئے بہار ریاستی انتخابی کمیشن نے انڈرائد پر مبنی موبائل کا استعمال کرتے ہوئے ای-ووٹنگ نظام کا آغاز کیا ہے۔ بہار ووٹنگ کے عمل میں یہ انقلابی تبدیلی لانے والی پہلی، ملک کی پہلی ریاست ہوگی۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے ریاستی ...