November 14, 2025 10:23 AM

views 56

بہار اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سخت سیکیورٹی بندوبست میں شروع ہوگئی ہے۔ امید ہے کہ رجحانات صبح دس بجے سے ملنا شروع ہوجائیں گے۔

بہار میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ ریاست کے 38 ضلعوں میں ووٹوں کی گنتی کے 46 مراکز میں سبھی 243 اسمبلی حلقوں کیلئے یہ عمل صبح آٹھ بجے شروع ہوا۔ ریاست میں اسمبلی چناؤ دو مرحلوں میں کرایا گیا تھا اور 67 اعشاریہ ایک تین فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی، جو   1951 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے۔ مجموعی طورپر 2 ہزار 616 امیدواروں نے چناؤ لڑا، جبکہ خاتون امیدواروں کی تعداد 258 ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے بہار کے اعلیٰ انتخابی افسر ونود سنگھ Gunjiyal نے کہا کہ ووٹوں کی گنتی کے سبھی مراکز...

November 13, 2025 9:54 AM

views 25

بہار اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کل کی جائے گی۔

بہار کے اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کَل کی جائے گی۔ ووٹوں کی گنتی 38 اضلاع میں قائم گنتی کے 46 مراکز پر کی جائے گی۔ سبھی امیدواروں کے سیاسی مستقبل والی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (EVMs) کو پختہ سیکیورٹی والے اسٹرانگ رومز میں رکھا گیا ہے۔ ووٹوں کی گنتی کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوگا۔ پولنگ کے عمل میں استعمال ہونے والی EVMs اور VVPATs کو تین سطح والے سیکیورٹی نظام سے آراستہ اسٹرانگ رومز میں محفوظ رکھا گیا ہے۔ احاطوں کے اندر سیکیورٹی مرکزی مسلح پولیس فورسز کے زیر انتظام ہے جبکہ باہری سیکیورٹی کے ل...