October 26, 2025 9:59 AM

views 48

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ساتھ ہی دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم نے بھی رفتار پکڑ لی ہے

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ساتھ ہی دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم نے بھی رفتار پکڑ لی ہے۔ پہلے مرحلے کے تحت 121 اسمبلی حلقوں کیلئے 6 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے، جبکہ دوسرے مرحلے کے تحت 122 حلقوں کیلئے 11 نومبر کو پولنگ ہوگی۔ NDA اور عظیم اتحاد دونوں کے سینئر رہنما اور سرکردہ شخصیات آج کئی انتخابی ریلیوں سے خطاب کرنے والے ہیں۔ انتخابی مہم کے دوران دونوں اتحاد کے رہنما ریاست میں امن و امان، بے روزگاری، نقل مکانی، بہار کی ترقی اور دیگر اہم معاملات پر ایک دوسرے پر الزام تراشی کررہے ہیں۔ جنتا ...