ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 23, 2025 9:30 AM

بہار میں، بھارتی فضائیہ کی ”سوریہ کِرن“ ٹیم آج صبح پٹنہ میں دریائے گنگا پر، فضائی شو کے دوسرے اور آخری دن اپنی حیرت انگیز کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

بہار میں، بھارتی فضائیہ کی ”سوریہ کِرن“ ٹیم آج صبح پٹنہ میں دریائے گنگا پر، فضائی شو کے دوسرے اور آخری دن اپنی حیرت انگیز کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ آج اس ایئر شو کا افتتاح کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ لوگوں کو ف...