January 20, 2025 9:55 AM
9
پٹنہ میں، آل انڈیا پریزائڈنگ افسروں کی باوقار 85 ویں کانفرنس AIPOC، آج شروع ہوگی۔
پٹنہ میں، آل انڈیا پریزائڈنگ افسروں کی باوقار 85 ویں کانفرنس AIPOC، آج شروع ہوگی۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اِس دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ یہ کانفرنس 43 سال کے وقفے کے بعد بہار میں منعقد کی جا رہی ہے، پورے ملک کے مختلف قانون ساز اداروں اور لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے پریزائڈنگ افسران ”آئین کے 75 سال کی تکمیل: آئینی اقدار کو مستحکم بنانے میں پارلیمنٹ اور ریاست کے قانون ساز اداروں کا تعاون“ کے موضوع پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Dharmendra Kumar Rai بہار، تیسری...