August 13, 2024 9:34 AM August 13, 2024 9:34 AM

views 12

بگ کرکٹ لیگ پرسار بھارتی کے ساتھ اشتراک کرکے لیگ کو فروغ دے گی۔

بِگ کرکٹ لیگ BCL، جو فرنچائز پر مبنی ٹی۔ٹوئینٹی کرکٹ مقابلہ ہے اُس نے قومی نشریاتی ادارے پرسار بھارتی کے ساتھ ایک تاریخی طویل مدتی معاہدہ کیا ہے، جس میں ابھرتے ہوئے مقامی کرکٹ کھلاڑیوں کو کرکٹ کے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملے گا۔ BCL کا افتتاحی ٹورنامنٹ اِس سال ستمبر میں لکھنو میں ہوگا۔ BCL کو ملک بھر میں DD اسپورٹس پر براہِ راست پر دکھایا جائے گا اور پرسار بھارتی اپنے نیٹ ورک پر بھی اِسے فروغ دے گا۔ بِگ کرکٹ لیگ کے پہلے ٹورنامنٹ کو 30 سے زیادہ ملکوں میں بین الاقوامی سطح پر نش...