September 5, 2025 9:53 AM
بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ سرکاری دورے کے تحت کل بہار کے بودھ گیا میں پوَتر مہا بودھی مندر کا دورہ کیا۔
بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ سرکاری دورے کے تحت کل بہار کے بودھ گیا میں پوَتر مہا بودھی مندر کا دورہ کیا۔ بھوٹان کے وزیر اعظم نے یونیسکو کے عالمی ورثے والے مقام مہابودھی مندر میں پوجا ارچنا کی۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق اپنے 4 روزہ دورے کے دوران وہ نئی دلّی...