June 26, 2025 10:39 AM
وزیراعظم کی قیادت میں بھارت ماحولیات اور جنگلاتی حیات کے تحفظ کے شعبے میں عالمی سطح پر ایک کلیدی رول ادا کر رہا ہے: بھوپیندر یاود
ماحولیات،جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپیندر یاود نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت ماحولیات اور جنگلاتی حیات کے تحفظ کے شعبے میں عالمی سطح پر ایک کلیدی رول ادا کر رہا ہے۔ کَل شام دہرہ دون کے وائلڈ لائف انسٹی ٹیوٹ میں انڈین کنزورویشن کانفر...