November 18, 2025 9:56 AM November 18, 2025 9:56 AM

views 8

ماحولیات کے وزیر بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلی ایک حقیقت ہے اور بھارت دسمبر تک 2035 کی مدت کے لئے اپنا نظرِ ثانی شدہ قومی طور پر طے شدہ تعاون شائع کرے گا۔

ماحولیات کے وزیر بھوپندر یادو نے کہا ہے کہ بھارت آئندہ دسمبر تک 2035 کی مدت کے لیے نظرِ ثانی شدہ قومی طور پر طے شدہ تعاون NDC شائع کرے گا۔ برازیل کے شہر Belem میں منعقدہ اقوامِ متحدہ کے کوپ 30 کلائمیٹ سمٹ کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب یادو نے کہا کہ غیر پائیدار ترقی اور ترقی کے پیمانوں کی وجہ سے آب و ہوا کی تبدیلی حقیقی اور فوری خطرہ بن چکی ہے۔ انہوں نے ترقی یافتہ ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنے مقررہ وقت سے پہلے ہی کاربن کے صفر اخراج کے اہداف کو حاصل کرلیں۔ ماحولیات کے وزیر نے کہا کہ م...