February 21, 2025 9:38 AM
25
مدھیہ پردیش میں 51 ویں کھجوراہو ڈانس فیسٹیول کے دوران 139 فنکاروں نے ڈانس مراتھن میں لگاتار 24 گھنٹے 9 منٹ اور 26 سیکنڈ تک رقص کر کے ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔
مدھیہ پردیش میں 51 ویں کھجوراہو ڈانس فیسٹیول کے دوران 139 فنکاروں نے ڈانس مراتھن میں لگاتار 24 گھنٹے 9 منٹ اور 26 سیکنڈ تک رقص کر کے ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کل کھجوراہو ڈانس فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان کی پوجا ارچنا کے لیے کلاسیکی رقص ترتیب دیے گئے ہیں۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔ V/C - Sanjeev Sharma کھجوراہو ڈانس فیسٹول میں عالمی ریکارڈ بنانے کا آغاز 19 فروری کو دوپہر دو بج کر 34 منٹ پر ہوا، جس میں 139 فنکاروں نے ...