December 20, 2025 10:06 AM December 20, 2025 10:06 AM

views 2

حکومت نے صارفین کیلئے اِس مہینے کی پہلی تاریخ سے بھارت ٹیکسی کا آغاز کیا

حکومت نے صارفین کیلئے اِس مہینے کی پہلی تاریخ سے بھارت ٹیکسی کا آغاز کیا ہے، جو امدادی باہمی پر مبنی آمدروفت کی ایک پہل ہے، جس کا مقصد بھارت کے، سواری کرنے کے شعبے میں ایک ایسا منصفانہ اور شفاف متبادل فراہم کرنا ہے جس میں خود ڈرائیور ہی ذمہ دار ہوتا ہے۔ داخلی اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ کے تصور کے مطابق اِس پہل کے تحت ڈرائیورز کو ملکیت، حکم رانی اور منافع کے اشتراک کے سلسلے میں مرکزی حیثیت حاصل ہوگی۔ ’بھارت ٹیکسی‘ شروع کرنے کا اعلان اِس سال 25 مارچ کو پارلیمنٹ کے ایک اجلاس کے دوران کی...