April 27, 2025 9:46 AM
جیسا کہ ایک مئی سے چار مئی 2025 کے دوران ممبئی میں منعقد ہونے والے ورلڈ آڈیو ویژوئل اور انٹرٹینمنٹ سمٹWaves 2025 کے لیے پوری دنیا جمع ہو رہی ہے۔
جیسا کہ ایک مئی سے چار مئی 2025 کے دوران ممبئی میں منعقد ہونے والے ورلڈ آڈیو ویژوئل اور انٹرٹینمنٹ سمٹWaves 2025 کے لیے پوری دنیا جمع ہو رہی ہے۔ بھارت پورے فخر کے ساتھ بھارت پویلین کی نقاب کشائی کرے گا۔ قصہ گوئی کی عظیم وراثت اور عالمی سطح پر میڈیا اور انٹرٹینمنٹ کے منظر نامے کے بڑھت...