November 2, 2025 9:31 AM
21
پندرہ روزہ بھارت Parv 2025، گجرات کے ایکتا نگر میں شروع ہو گیا ہے۔
بھارت کی گوناگونیت کا جشن منانے کے لیے ثقافتی ہم ٓآہنگی کی ایک 15 روزہ تقریب بھارت پَرو کَل شام سے گجرات کے ایکتا نگر میں شروع ہو گئی ہے۔ گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے اس Festival کا افتتاح کیا، جو سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے وِژن پر مبنی ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے کہا کہ مجسمہئ اتحاد اور ایکتا نگر ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے جذبے کی عکاسی کرتے ہیں۔ دنیا کے لیے قدرت، ترقی اور ثقافتی ورثے کو ایک بین ال...