January 22, 2025 10:02 AM

views 22

مدھیہ پردیش میں ”بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ“ پہل کے 10 سال مکمل ہونے پر تمام ضلعوں میں آج سے 8 مارچ تک مختلف سرگرمیوں اور بیداری پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔

مدھیہ پردیش میں ”بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ“ پہل کے 10 سال مکمل ہونے پر تمام ضلعوں میں آج سے 8 مارچ تک مختلف سرگرمیوں اور بیداری پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Sanjeev Sharma مدھیہ پردیش میں ہر ہفتے ”بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ“ پہل سے متعلق مختلف موضوعات پر پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ پہلے ہفتے 81  اور چائلڈ ہیلپ لائن نمبر ایک صفر نو آٹھ، ماہواری کے ایام کے دوران صفائی ستھرائی سے متعلق بیداری اور سینیٹیری پیڈس کی تقسیم جیسے پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ دوسرے ہفتے جنگلات کے محکم...