ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 6, 2025 10:22 AM

کرناٹک سرکار نے، چنّا سوامی اسٹیڈیم میں بھگدڑ کے واقعے کے سلسلے میں بنگلورو کے پولیس کمشنر اور کئی دیگر اعلیٰ پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سِدّا رمیّا نے ریاستی راجدھانی میں چنّا سوامی اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ کے واقعے کے سلسلے میں بنگلورو کے پولیس کمشنر دیانند اور کئی دیگر اعلیٰ پولیس عہدیداروں کو معطل کر دیا ہے۔ اس واقعے میں 11 افراد کی موت ہوئی تھی۔ انہوں نے رائل چیلنجرس بنگلورو کی ٹیم کے نمائ...