August 28, 2025 9:31 AM

views 21

بیڈمنٹن میں بھارت نے پیرس میں BWF عالمی چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

بیڈمنٹن میں بھارت نے پیرس میں BWF عالمی چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ ستوِک سائی راج رنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی چائنیز تائی پے کے Liu اور یانگ کو ہرانے کے بعد پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے تھے، جبکہ پی وی سندھو نے ملیشیا کی کھلاڑی کو سخت چیلنج دیا تھا۔ ×

November 13, 2024 9:37 PM

views 26

بیڈمنٹن میں اولمپک میں دو بار تمغے جیتنے والی پی وی سندھو آج Kumamoto Masters Japan 2024 ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔

            بیڈمنٹن میں اولمپک میں دو بار تمغے جیتنے والی پی وی سندھو آج Kumamoto Masters Japan 2024 ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔ اُنہوں نے آج محض 38 منٹ میں تھائی لینڈ کی Busanan Ongbam rungphan کو صرف اکیس۔بارہ، اکیس۔ آٹھ سے شکست دی۔             البتہ بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی Lakshya سین کو مردوں کے سنگلز کے پہلے رائونڈ میں ملیشیا کے Leong Jun Hao سے بائیس۔بیس، سترہ۔ اکیس، سولہ۔اکیس شکست کا سامنا کرنا پڑا۔X

October 14, 2024 9:46 AM

views 10

بھارت کی تانیا ہیمنت نے، تائیپے کی Tung Ciou-Tong کو شکست دے کر آسٹریلیا میں، Bendigo بین الاقوامی چیلنج بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، خواتین کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔

بھارت کی تانیا ہیمنت نے کَل، تائیپے کی Tung Ciou-Tong کو شکست دے کر آسٹریلیا میں، Bendigo بین الاقوامی چیلنج بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، خواتین کے سنگلز کا خطاب جیت لیا۔ دوسرے درجے کی کھلاڑی تانیا نے اپنی حریف Tung کو خواتین کے سنگلز فائنل میں اکیس-سترہ، اکیس-سترہ سے ہرایا۔ یہ 21 سالہ تانیا کا تیسرا اور اِس سال پہلا بین الاقوامی خطاب ہے۔