May 21, 2025 9:38 AM May 21, 2025 9:38 AM
5
اٹاری واگہہ مشترکہ چیک پوسٹ پر، فوجوں کی واپسی کی تقریب، عام لوگ بھی آج شام سے دیکھ سکیں گے۔
اٹاری واگہہ مشترکہ چیک پوسٹ پر، فوجوں کی واپسی کی تقریب، عام لوگ بھی آج شام سے دیکھ سکیں گے۔ ایک رپورٹ VC- Aishwarya دو دیگر سرحدی چوکیوں، فیروزپور میں حسینی والا اور فاضلکہ میں صدقی پر آج شام سے عام لوگ بھی اس تقریب کا نظارہ کرسکیں گے۔یہ رسمی پریڈ بھارت کے آپریشن سندور کی وجہ سے 8مئی کو روک دی گئی تھی۔البتہ 22 اپریل کو پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد اِس مشق میں حفاظتی اقدامات کے تحت کچھ تبدیلیاں کردی گئی تھی۔پہلے سرحد کے دورازے کھلے ہوئے تھے اور یہ پریڈ ایک مشترکہ مشق کے طور پر انجام دی جات...