December 14, 2024 10:49 AM
21
کرکٹ میں، BCCI نے 15 دسمبر سے ویسٹ انڈیز کے خلاف T20 اور ایک روزہ بین الاقوامی گھریلو سیریز کے لیے 15 خواتین پر مشتمل، بھارتی ٹیم کا انتخاب کر لیا ہے۔
کرکٹ میں، BCCI نے 15 دسمبر سے ویسٹ انڈیز کے خلاف T20 اور ایک روزہ بین الاقوامی گھریلو سیریز کے لیے 15 خواتین پر مشتمل، بھارتی ٹیم کا انتخاب کر لیا ہے۔ BCCI کے جوائنٹ سیکریٹری دِواجیت سیکیا نے کل جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ چوٹ سے دوچار یَستیکا بھاٹیا، شرینکا پاٹل اور پِریا پونیا کی جگہ نندنی کشیپ، سنجنا سَجیوَن اور راگھوی بِشت کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ہرمَن پریت کور بدستور ٹیم کی قیادت کریں گی۔ جبکہ ODI کے لیے پراتھیکا راوَل اور تنوجا کَنوَر کا انتخاب کیا گیا ہے۔ بھارتی خواتین اور ویسٹ ا...