May 16, 2025 10:15 AM
سرکار نے، قومی سلامتی کی وجوہات سے ترکی کی گراؤنڈ ہینڈلنگ فرم Celebi ایئر پورٹ سروسز کی سکیورٹی منظوری ردّ کر دی ہے۔
سرکار نے، ترکی کی گراؤنڈ ہینڈلنگ فرم Celebi ایئر پورٹ سروسز انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کی سکیورٹی منظوری فوری طور پر ردّ کر دی ہے۔ شہری ہوابازی کی سکیورٹی سے متعلق بیورو نے ایک حکم میں کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مفاد میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ مذکورہ بیورو کے ڈائریکٹر جنرل نے نومبر 2022 میں ا...